3 منشیات سپلائرز کو سزائیں ،جرمانہ

3 منشیات سپلائرز کو سزائیں ،جرمانہ

راولپنڈی ( خبر نگار)معزز عدالت نے مجرم محمد شبیر کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ، مجرم سے 13 کلو200 گرام چرس برآمد ہونے پر۔۔۔

 تھانہ پیرودہائی پولیس نے فروری 2025 میں گرفتار کیا تھا،مجرم شاہ فہد کو 9 سال6 ماہ قید اور 90 ہزار روپے جرمانے کی سزا ، مجرم عمر یاسین کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں