بہارہ کہو اور ملحقہ علاقوں میں 11 کے وی فیڈرز پر بیشتر مینٹینس ورکس مکمل ،آئیسکو چیف

  بہارہ کہو اور ملحقہ علاقوں میں 11  کے وی فیڈرز پر بیشتر مینٹینس  ورکس مکمل ،آئیسکو چیف

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )چیف ایگزیکٹو آئیسکو چودھری خالد محمود نے سالانہ سسٹم مینٹننس پروگرام کے تحت 11 کے وی فیڈرز، 132 کے وی گرڈ سٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنز پر جاری مینٹینس پروگرام کے تحت جاری شٹ ڈاؤن اور۔۔۔

 بجلی بندش کی وجہ سے صارفین کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے آپریشن کنسٹریکشن اور جی ایس او فارمیشنز کو سسٹم مینٹننس پروگرام جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بہارہ کہو، مری نتھیا گلی اور دیگر سیاحتی مقامات شامل ہیں کے پیشتر 11 کے وی فیڈرز پر مینٹیننس ورکس مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں