اسلام آبادہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام کرسمس کے حوالے سے تقریب

اسلام آبادہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام  کرسمس کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

،ویٹی کن سٹی کے سفیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ویٹی کن سٹی کے سفیر نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دی جانے والی محبت اور خیرسگالی پر شکریہ ادا کیا اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں ایسے اقدامات کو سراہا۔ اس موقع پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ویٹی کن سٹی کے سفیر کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں