اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ،4افراد تھانے منتقل
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کا تھانہ پھلگر اں کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اورکومنگ آپریشن کیا گیا۔۔۔
، 60افراد،52 گھروں، چھ دکا نوں،16 موٹر سائیکلوں اورپا نچ گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے چار مشکوک افراد کوتھانہ منتقل کیا گیا ۔