دن دیہاڑے گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ جلوزئی مہاجر بازار سعید آباد میں دن دیہاڑے گھر کے سامنے سے موٹرسائکل چوری ہوگیا۔
متاثرہ طالبعلم مصطفی کے مطابق اس کا ہنڈا موٹرسائیکل نمبر FU-6852 گھر سے باہر کھڑا کیا سامان گھر میں دیکر نکلا تو باہر موٹرسائکل چوری ہو چکا تھا۔ مقدمہ درج کروانے کیلئے تحریری درخواست دیدی۔