کھیوڑہ، حفاظتی ویکسین لگنے سے بچہ جاں بحق، انکوائری کا حکم

کھیوڑہ، حفاظتی ویکسین لگنے  سے بچہ جاں بحق، انکوائری کا حکم

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) کھیوڑہ سول ہسپتال میں حفاظتی ویکسین نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی، متوفی بچے کے والد فہیم نے واقعے کو سنگین طبی غفلت قرار دیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔

 واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ جہلم نے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ڈاکٹر عطاالرحمٰن اور ڈاکٹر خالد نثار کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے جوآج تحقیقات کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں