کچا سٹاپ پر فائرنگ سے شہری جاں بحق، ملزم کی گرفتاری کا حکم

کچا سٹاپ پر فائرنگ سے شہری  جاں بحق، ملزم کی گرفتاری کا حکم

راولپنڈی(اے پی پی)تھانہ ویسٹریج کے علاقے کچہ سٹاپ میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی نے نوٹس لے لیا۔

سی پی او نے ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ،تاہم تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں،مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں