لیاقت باغ کی سجاوٹ،پودوں کو کہر سے بچانے کیلئے انتظامات مکمل

لیاقت باغ کی سجاوٹ،پودوں کو  کہر سے بچانے کیلئے انتظامات مکمل

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے تاریخی اہمیت کے حامل لیاقت باغ کی سجاوٹ اور۔۔۔

 پودوں، پھولوں کو سردی وکہر سے بچانے کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے، لیاقت باغ میں رنگ برنگے پھول اور پودے بہار کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ فیملیز بڑی تعداد میں لیاقت باغ کا رخ کر تی اور لطف اندوز ہو تی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں