سی ٹی او راولپنڈی کا نیو ایئر نائٹ پر بہترین ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریفک سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

سی ٹی او راولپنڈی کا نیو ایئر نائٹ پر  بہترین ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریفک  سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان

راولپنڈی (خبرنگار) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی نے نیو ایئر نائٹ پر بارش کے دوران فرائض کی بہترین ادائیگی پر تمام ٹریفک سٹاف کو شاباش دی اور ۔۔۔

تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی فرحان اسلم نے کہا نیو ایئر نائٹ کے دوران ٹریفک انتظامات کی نگرانی کی بدولت شہر میں کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا جبکہ دوران بارش خراب ہونے والی گاڑی، موٹرسائیکل سواروں کو بھی بھرپور اور بروقت مدد فراہم کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں