مندرہ میں 4جواری دھر لیے گئے

مندرہ میں 4جواری دھر لیے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ مندرہ پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 4جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 50ہزار 350روپے، 3موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ مندرہ پولیس نے تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 4جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 50ہزار 350روپے، 3موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لیے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں