کلرسیداں:2025میں 13میڈیکل سٹورز کے چالان، 3سیل کیے گئے

کلرسیداں:2025میں 13میڈیکل  سٹورز کے چالان، 3سیل کیے گئے

کلرسیداں (نمائندہ دنیا) ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کلرسیداں مصباح نورین کے مطابق گزشتہ سال کے دوران تحصیل کے ۔۔۔

مختلف علاقوں میں قائم میڈیکل سٹورز کے معائنے کیے گئے، اس دوران 13میڈیکل سٹورز کے چالان کیے گئے جبکہ سنگین نوعیت کی خلاف ورزیوں میں ملوث 3میڈیکل سٹورز کو سیل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں