پختونخوا ریسکیو 1122نے گزشتہ سال 2لاکھ 71ہزار سے زائد ایمرجنسیز خدمات فراہم کیں

پختونخوا ریسکیو 1122نے گزشتہ  سال 2لاکھ 71ہزار سے زائد  ایمرجنسیز خدمات فراہم کیں

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پختونخوا ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122کے ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122نے 2025میں 2لاکھ 71ہزار سے

 زائد ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں، جن میں 1لاکھ 69ہزار سے زائد میڈیکل، 25ہزار سے زائد ٹریفک حادثات، 5691آگ لگنے کے واقعات، 780ڈوبنے کے واقعات شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں