ایس ڈی ایف او لوئر ٹوپہ رینج راجہ پرویز کے اعزاز میں الوداعی تقریب
مری (نمائندہ دنیا) فارسٹ سب ڈویژن مری کے ایس ڈی ایف او لوئر ٹوپہ رینج راجہ محمد پرویز کی سروس پوری ہونے پر جمعہ کے روز ان کے۔۔۔
اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایس ڈی ایف او گھوڑا گلی مظہر احمد، ریج آفیسر قمر نصیر، عطارد رحمان ستی بلاک آفیسر سمیت فارسٹ گارڈز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔، آخر میں انہیں تحائف پیش کیے گئے۔