مردان، ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاںبحق
مردان (نمائندہ دنیا) کاٹلنگ شکرے بابا میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 60سالہ خاتون زوجہ ولی شاہ خان شدید زخمی ہو گئیں، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکیں، ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔
کاٹلنگ شکرے بابا میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 60سالہ خاتون زوجہ ولی شاہ خان شدید زخمی ہو گئیں، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکیں، ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔