سینئر صحافی افتخار شکیل انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہوگی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سینئر صحافی افتخار شکیل طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔۔۔
، ان کی نماز جمازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد انوار مدینہ اے بلاک میڈیا ٹائون میں ادا کی جائے گی۔ صحافتی حلقوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بخشش اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے، پسماندگان میں ایک بیٹا ہے۔