رمضان، رحمتوں و برکتوں کا مہینہ پیر نقیب الرحمن

رمضان، رحمتوں و برکتوں  کا مہینہ پیر نقیب الرحمن

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمدنقیب الرحمن نے کہا ہے کہ رمضان، رحمتوں و برکتوں کا مہینہ ہے۔۔۔

 اس میں صدقہ و خیرات میں اضافہ کیا جانا چاہئے۔ اللہ کریم پاکستان، افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز کی حفاظت فرمائے۔ انہوں نے کہا آج بروز پیر ماہانہ میلاد پاک، بارہویں شریف کی محفل نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عیدگاہ شریف میں بعد از نماز ظہر منعقد کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں