3ملزم گرفتار ،چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

3ملزم گرفتار ،چرس، شراب  اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) رتہ امرال پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔

 ترجمان پولیس کے مطابق رتہ امرال پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 2 کلو 200 گرام چرس، 5 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں