خواتین کو سیکھنے، آگے بڑھنے کے برابر مواقع ملنے چاہئیں، شزا فاطمہ

خواتین کو سیکھنے، آگے بڑھنے کے  برابر مواقع ملنے چاہئیں، شزا فاطمہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے کہا ہے کہ۔۔۔

 عالمی یومِ خواتین ایک اہم دن ہے جو ہمیں خواتین اور بچیوں کے حقوق اور ان کی ترقی کیلئے اپنی ذمہ داری یاد دلاتا ہے کہ خواتین اور بچیوں کو زندگی کے ہر شعبے خاص طور پر تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ڈیجیٹل دنیامیں سیکھنے، آگے بڑھنے اور قیادت کرنے کے برابر مواقع ملیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں