ایس ایس پی آپریشنز کاشہادت حضرت علی ؓ کے جلوس کے روٹ کا وزٹ ،سکیورٹی انتظامات جائزہ

ایس ایس پی آپریشنز کاشہادت  حضرت علی ؓ کے جلوس کے روٹ کا  وزٹ ،سکیورٹی انتظامات جائزہ

راولپنڈی (این این آئی) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے رات گئے 21رمضان المبارک شہادت حضرت علی ؓ کے جلوس کے روٹ کا وزٹ کرکے سکیورٹی انتظامات کا پوائنٹ وائز تفصیلی جائزہ لیا۔

 فیلڈ افسران کو فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لئے ہدایات دیں، جلوس کے روٹ کے اطراف تمام گلیوں کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا، جلوس میں داخلے کے وقت باڈی سرچ اور واک تھرو گیٹس سے چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں