3 منشیات فروشوں سمیت 8 ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد

3 منشیات فروشوں سمیت 8 ملزم گرفتار ،شراب ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ جاتلی پولیس نے دو افراد سے 3 کلو 220 گرام چرس، تھانہ آراے بازار پولیس نے ایک ملزم سے 2 کلو چرس، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے۔۔۔

ایک ملزم کو حراست میں لے کر 10لیٹر شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے ایک ملزم سے 5 لیٹر شراب اور 2 ملزمان سے اسلحہ مع ایمونیشن، تھانہ کہوٹہ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کراسلحہمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں