نوجوان پر تشدد کرنیوالے ملزم گرفتار

 نوجوان پر تشدد کرنیوالے ملزم گرفتار

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ڈی پی او جہلم شفیق احمد نے تھانہ للہ کے علاقہ میں نوجوان کے ساتھ تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے۔۔۔

 مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے ،پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں