آزاد پتن ڈیم سے دو نعشیں برآمد

آزاد پتن ڈیم سے دو نعشیں برآمد

عباس پور (نمائندہ دنیا ) آزاد پتن ڈیم سے دو نعشیں برآمد ،جن میں ایک مرد اور ایک خاتون کی نعش ہے ، ریسکیو 1122 اور جموں وکشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے رضاکاروں نے دونوں نعشوں کی شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

 آزاد پتن ڈیم سے دو نعشیں برآمد ،جن میں ایک مرد اور ایک خاتون کی نعش ہے ، ریسکیو 1122 اور جموں وکشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے رضاکاروں نے دونوں نعشوں کی شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں