قتل اور ضرر کے مقدمے کا فیصلہ،3مجرموں کو سزائے موت

 قتل اور ضرر کے مقدمے کا فیصلہ،3مجرموں کو سزائے موت

مجرموں میں ارشد ،عادل ،خالد شامل ،ارسلان کو عمر قید ،5لاکھ جرمانہ

راولپنڈی(این این آئی) عدالت نے مجرم ارشد کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانے جبکہ ضرر کے جرم میں 5 لاکھ روپے ضمان کی سزا سنائی۔ مجرم عادل کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے جبکہ ضرر کے جرم میں ایک لاکھ روپے ضمان کی سزا دی گئی۔ مجرم خالد کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانہ ، ارسلان کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں