راولپنڈی ،تین بچے پر اسرار طور پر لاپتہ
راولپنڈی(خبرنگار)تھانہ گنجمنڈی کے علاقے ڈھوک دلال سے تین بچے پرسرار طور پر لاپتہ تینوں بچے موٹرسائیکل پر ایک ساتھ نکلے واپس گھر نہ آئے،لاپتہ بچوں میں 16 سالہ خیام، 14 سالہ حیسن اور 10 سالہ اویس شامل ہیں، پولیس نے تینوں بچوں کی تلاش شروع کردی۔
تھانہ گنجمنڈی کے علاقے ڈھوک دلال سے تین بچے پرسرار طور پر لاپتہ تینوں بچے موٹرسائیکل پر ایک ساتھ نکلے واپس گھر نہ آئے،لاپتہ بچوں میں 16 سالہ خیام، 14 سالہ حیسن اور 10 سالہ اویس شامل ہیں، پولیس نے تینوں بچوں کی تلاش شروع کردی۔