نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں چور گھر کا صفایا کر گئے

نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں  چور گھر کا صفایا کر گئے

راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ چکلالہ کے علاقے نجی ہائوسنگ سوسائٹی سیکٹر 3 میں واقع گھر میں قفل شکنی کی واردات۔۔۔

مظفر شاہ فیملی کے ہمراہ عید منانے گائوں گیا ہوا تھا نامعلوم چور تالے توڑ کر گھر میں گھس گئے، گھر میں موجود نقدی زیورات قیمتی سامان چور لے فرار ،پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں