راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، تین افراد گرفتار،شراب ، اسلحہ برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، تین  افراد گرفتار،شراب ، اسلحہ برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)چکلالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 5 لٹر شراب۔۔۔

 نیوٹاؤن پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمونیشن ، ٹیکسلا پولیس نے بھی ایک شخص کو حراست میں لے کر اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں