کمسن بچہ نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی جھیل میں ڈوب کر جا ں بحق

کمسن بچہ نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی  جھیل میں ڈوب کر جا ں بحق

راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے موہری کھٹراں میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی جھیل میں بچہ ڈوب کر جاں بحق۔۔۔

متوفی مہتاب نواب آباد واہ کینٹ کا رہاشی تھا ،عید کے تیسرے روز مچھلی کے شکار اور نہانے کی غرض سے دوستوں کے ہمراہ آیا تھا،حلقہ پٹواری محمد عامر شہزاد کی رپورٹ پر ایئرپورٹ پولیس نے سوسائٹی مالکان اور انتظامیہ کے خلاف دفعہ 322 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں