3منشیات فروش گرفتار،6کلو چرس برآمد

3منشیات فروش گرفتار،6کلو چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) دھمیال پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے کر 3کلو 200گرام چرس برآمد کی، وارث خان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 2کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

دھمیال پولیس نے 2افراد کو حراست میں لے کر 3کلو 200گرام چرس برآمد کی، وارث خان پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 2کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں