پنڈی گھیب ، بھاری مقدار میں غیر قانونی آتش بازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

 پنڈی گھیب ، بھاری مقدار میں غیر قانونی  آتش بازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

پنڈی گھیب (اے پی پی) پنڈی گھیب پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں غیر قانونی آتش بازی کا سامان برآمد کر کے ملزم نوید کوگرفتار کر لیا۔ دریافت پر نوید کسی قسم کا لائسنس یا قانونی اجازت نامہ پیش نہ کر سکا۔

 پنڈی گھیب پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں غیر قانونی آتش بازی کا سامان برآمد کر کے ملزم نوید کوگرفتار کر لیا۔ دریافت پر نوید کسی قسم کا لائسنس یا قانونی اجازت نامہ پیش نہ کر سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں