چکوال،پولیس چوکی منگوال کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

چکوال،پولیس چوکی منگوال کی جرائم پیشہ  افراد کیخلاف کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

چکوال(این این آئی)پولیس چوکی منگوال کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیا۔ منشیات فروش بالی خان کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے 01 کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس چوکی منگوال کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں منشیات فروش کو گرفتار کرلیاگیا۔ منشیات فروش بالی خان کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے 01 کلو 100 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں