جنگ بندی خوش آئند،پائیدار امن کیلئے کوششوں کی ضرورت،پی پی ورکرز
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر صفدر عباسی، ناہید خان، فیاض علی ، اور دیگر نے امریکہ ایران جنگ بندی پر۔۔۔
کہ کہا کہ اگرچہ یہ پیش رفت کشیدگی میں کمی کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے ، تاہم اسے ایک حتمی حل کے بجائے ابتدائی اقدام کے طور پر دیکھا جانا چاہیے ، اور پائیدار امن و استحکام کے لیے مزید سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہوگی۔