پاکستان نے خطے کو تباہی سے بچا لیا ،امین اسلم

 پاکستان نے خطے کو تباہی  سے بچا لیا ،امین اسلم

حضرو (اے پی پی)سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کی آگ سے بچانے کا کردار ادا کیا ہے۔۔۔

 جو کہ خراج تحسین بھی ہے اور اس سے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوا ہے اس وقت جب تمام دنیا عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی تھی اور ہم خصوصا ہمارا خطہ اس کی لپیٹ میں آیا ہوا تھا پاکستان نے ایک باہمت کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی نے یہ ثابت کیا ہے کہ پاکستان اس خطے میں امن کا رکھوالا اور اب اور رکھوالا بھی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں