چکوال،انسداد پولیو کی قومی مہم کے آئندہ راؤنڈ کیلئے تمام انتظامات مکمل

چکوال،انسداد پولیو کی قومی مہم کے  آئندہ راؤنڈ کیلئے تمام انتظامات مکمل

چکوال(این این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام انسداد پولیو کی قومی مہم کے آئندہ راؤنڈ کیلئے 1816ویکسی نیشن ٹیموں اور فیلڈ سپروائزری سٹاف کی تربیت سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔۔۔

، سال رواں کا یہ دوسرا ویکسی نیشن راؤنڈ 13 اپریل سے 16اپریل تک مکمل کیا جائے گا۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سارہ حیات کے زیرِ صدارت منعقدہ ڈسٹرکٹ انسدادِ پولیو مہم کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں