جنگ بندی ، امن و استحکام کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت ،لطیف اکبر

جنگ بندی ، امن و استحکام کی جانب  ایک اہم اور مثبت پیش رفت ،لطیف اکبر

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار )قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر نے خطے میں حالیہ جنگ بندی کے ۔۔۔

اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے امن و استحکام کی جانب ایک اہم اور مثبت پیش رفت قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی سے نہ صرف سرحدی علاقوں میں جاری کشیدگی میں کمی آئے گی بلکہ معصوم شہریوں کو بھی ایک پرامن ماحول میسر آئے گا، جو طویل عرصے سے خوف اور بے یقینی کا شکار تھے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں