ہری پور،انرجی کنزرویشن سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی،7دکانیں سیل
ہری پور (اے پی پی) ہری پور میں انرجی کنزرویشن سمارٹ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 7دکانیں سیل کر دی گئیں۔۔۔۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہری پور حمیرا محمود نے گزشتہ رات شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے حکومت کے انرجی کنزرویشن سے متعلق نافذ کردہ سمارٹ لاک ڈان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔