اسلام آباد ،پائپ لیک ہونے کی وجہ سے سلنڈر کو آگ لگ گئی،4زخمی

اسلام آباد ،پائپ لیک ہونے کی وجہ  سے سلنڈر کو آگ لگ گئی،4زخمی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )تھانہ کرپا کے علاقہ اتفاق ٹاؤن میں پائپ لیکج کی وجہ سے سلنڈر کو آگ لگ گئی۔۔۔

 ،ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، آگ میں چار زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، دو افراد کو ابتدائی طبعی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں