موٹر سائیکل مفت ٹرانسفر سکیم ،ایکسائز دفتر تعطیلات میں بھی کھلا رہے گا

موٹر سائیکل مفت ٹرانسفر سکیم ،ایکسائز  دفتر تعطیلات میں بھی کھلا رہے گا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) موٹر سائیکل کی ٹرانسفر کے عمل کو مزید سہل بنانے کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے۔۔۔

 دفاتر آئندہ چار روز تک (بشمول تعطیلات) کھلے رہیں گے ۔ سہولت 12 اپریل تک جاری رہے گی، اقدام کا مقصد شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا اور موٹر سائیکل ٹرانسفر کے عمل کو تیز اور مؤثر بنانا ہے ۔ تمام شہریوں سے درخواست ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی موٹر سائیکل کی بروقت ٹرانسفر کو یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں