مری ،ایک شخص کو قتل کرنیوا لا ملزم گرفتا ر
مری (نمائندہ دنیا) کشمیری بازار میں پیش آنے والے فائرنگ واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمان کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔۔۔
، گرفتار ملزمان میں انس، سمیر شامل ہیں جنہوں نے کشمیری بازار کے علاقے میں جنید رحیم اور ان کے والد عبدالرحیم پر فائرنگ کی تھی جس سے عبدالرحیم موقع پر جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا جنید رحیم زخمی ہو گیا تھا ،ایک اور مقدمہ میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم دانیال کو پولیس نے دھر لیا ۔