اسلام آباد، مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث منظم گروہوں کے 2ارکان گرفتار

اسلام آباد، مو ٹر سائیکل چوری میں  ملوث منظم گروہوں کے 2ارکان گرفتار

اسلام آباد(این این آئی) مطابق اسلام آباد پولیس تھانہ انڈسڑیل ایریا پولیس ٹیموں نے مو ٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں۔۔۔

 مطلوب منظم گروہوں کے دو ارکان کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے 14مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیے گئے ، گرفتار ملزمان کی شناخت عرفان ساجد اور علی مراد کے ناموں سے ہوئی ، ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں