راولپنڈی،سٹریٹ کرائم و چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گینگ سے چھینے گئے 3موبائل فون و مسروقہ رقم 66 ہزار روپے برآمد ہوئی۔
تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،گینگ سے چھینے گئے 3موبائل فون و مسروقہ رقم 66 ہزار روپے برآمد ہوئی۔