این پی ایف کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

 این پی ایف کے مختلف ڈائریکٹوریٹس  کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن ناصر رضوی کی زیرِ صدارت این پی ایف افسران کا اجلاس ہوا۔

ایم ڈی نے این پی ایف کے مختلف ڈائریکٹوریٹس کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولیس افسران کی فلاح وبہبود سے متعلق جاری منصوبوں، این ای ایس اسکول سسٹم، این پی ایف ایگری بزنس اور آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی رپورٹس کا فرداً فرداً جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں