فشریز ٹریننگ سب سنٹر راولپنڈی میں ایکوا کلچر مینجمنٹ کا آن لائن ٹریننگ کورس شروع

 فشریز ٹریننگ سب سنٹر راولپنڈی  میں ایکوا کلچر مینجمنٹ کا  آن لائن ٹریننگ کورس شروع

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) فشریز ٹریننگ سب سنٹر راولپنڈی میں ایکوا کلچر مینجمنٹ کا آن لائن ٹر یننگ کورس کا آغاز گزشتہ روز سے ہو گیا ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ٹریننگ سب سنٹر مسرت نذیر کے زیر نگرانی تربیتی کورس 22 اپریل تک جاری رہے گا جس کے اوقات کار صبح 9:30 بجے سے 01.00بجے تک کے ہیں۔ کورس میں فش فارمرز کو بہتر انداز میں جدید ایکوا کلچر کے بارے میں رہنمائی فراہم کی جارہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں