راولپنڈی،2منشیات سپلائر گرفتار اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد

 راولپنڈی،2منشیات سپلائر گرفتار اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(این این آئی)پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے، 2 منشیات سپلائر کو گرفتار کرکے، اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد کی۔

 نصیرآباد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، ریس کورس پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں