راولپنڈی، 4 ملزمان گرفتار، 8 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیش برآمد

راولپنڈی، 4 ملزمان گرفتار، 8 لٹر  شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیش برآمد

راولپنڈی(این این آئی)گوجر خان پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے 08 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیش برآمد کرلیا۔

تین ملزمان کو گرفتار کرکے 08 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیش برآمد کرلیا، چکلالہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کیا، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں