اسلام آباد ٹریفک پولیس کاآئندہ ہفتے کیلئے فیسیلی ٹیشن وینز کا شیڈول جاری

اسلام آباد ٹریفک پولیس کاآئندہ ہفتے  کیلئے فیسیلی ٹیشن وینز کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے آئندہ ہفتے کیلئے اپنی فسیلیٹیشن وینز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

وینز 27اپریل سے 3مئی 2026تک روزانہ صبح ساڑھے 4بجے سے شام ساڑھے 4بجے تک کام کریں گی۔ ان وینز کے ذریعے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ، لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔جبکہ پی ایس آن وہیلز کے تحت کریکٹر سرٹیفکیٹ، گمشدہ دستاویزات کی رپورٹ اور کرایہ داروں و گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن کی سہولت میسر ہو گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں