ڈھڈیال، پولیس مقابلہ میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان سپرد خاک

 ڈھڈیال، پولیس مقابلہ میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان سپرد خاک

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا ) پولیس مقابلہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کو فم کسر میں سپرد خاک کردیا گیا۔ محمد یامین ظفر علی سکنہ ضلع بونیر خیبر پختونخوا کے قتل میں ملوث تھا۔

پولیس مقابلہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کو فم کسر میں سپرد خاک کردیا گیا۔ محمد یامین ظفر علی سکنہ ضلع بونیر خیبر پختونخوا کے قتل میں ملوث تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں