فتح جنگ سے 4جواری گرفتار

فتح جنگ سے 4جواری گرفتار

اٹک(این این آئی)تھانہ فتح جنگ پولیس نے قماربازی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرکے دا ؤ پر لگی رقم ایک لاکھ 27 ہزار روپے برآمد کر لیے ۔ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے ڈھوک سیداں کے علاقے میں چھاپہ مارا ۔گرفتار ملزمان میں محمد ریاض، سید مدثر عباس، اسد علی اور محمد عقیل شامل ہیں۔

تھانہ فتح جنگ پولیس نے قماربازی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرکے دا ؤ پر لگی رقم ایک لاکھ 27 ہزار روپے برآمد کر لیے ۔ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے ڈھوک سیداں کے علاقے میں چھاپہ مارا ۔گرفتار ملزمان میں محمد ریاض، سید مدثر عباس، اسد علی اور محمد عقیل شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں