مزدور کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائینگے ،طاہرہ اورنگزیب،شازیہ رضوان

مزدور کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائینگے ،طاہرہ اورنگزیب،شازیہ رضوان

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )یومِ مزدور کے حوالے سے آرٹس کونسل راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں طاہرہ اورنگزیب اور پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مہمانانِ خصوصی نے کہا کہ مزدور کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں،مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا ئیگا، ان کی فلاح و بہبود، تحفظ حقوق اور بہتر کام کے مواقع کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں