وزیر اعلیٰ پنجاب کی مانیٹرنگ ٹیم کا تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈ دادن خان کا اچانک دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مانیٹرنگ ٹیم کا تحصیل  ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈ دادن خان کا اچانک دورہ

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی مانیٹرنگ ٹیم نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پنڈ دادن خان کا اچانک دورہ کیا۔۔۔

 ، ٹیم نے ایمرجنسی، وارڈز، لیبارٹری، فارمیسی اور دیگر تمام شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ مانیٹرنگ ٹیم نے مریضوں سے براہِ راست گفتگو کی اور سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں