حضرو ،تین دن سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد
حضرو (اے پی پی) تین دن سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کی ریسکیو ٹیم، جس میں واثق خان، شوکت سلیم، محمد صدیق، محمد نیاز اور وقار علی شامل تھے ، نے بروتھا جھیل سے گاں سیدن ہٹیاں کے رہائشی محمد سعید ولد غلام سرور کی نعش کامیاب ریسکیو آپریشن کے ذریعے نکال کر ورثا کے حوالے کی۔
تین دن سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔اجالا ویلفیئر سوسائٹی غورغشتی کی ریسکیو ٹیم، جس میں واثق خان، شوکت سلیم، محمد صدیق، محمد نیاز اور وقار علی شامل تھے ، نے بروتھا جھیل سے گاں سیدن ہٹیاں کے رہائشی محمد سعید ولد غلام سرور کی نعش کامیاب ریسکیو آپریشن کے ذریعے نکال کر ورثا کے حوالے کی۔